اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 نومبر بروز جمعرات شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ایوان زیریں کا اجلاس طلب کیا ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 نومبر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا

مزید خبریں