صدر مملکت ممنون حسین کی کوئٹہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت

اسلام آباد ۔12 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداءکے خاندانوں اور دیگر متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو صدر مملکت نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی کہ زخمیوں اور دیگر متاثرین کی ہر ممکن مدد اور دیگر متاثرین سے تعاون کیا جائے۔

Leave a Reply