صدر مملکت ممنون حسین کی کوئٹہ میں چرچ پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اتوار کو کوئٹہ میں چرچ پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت کی اور قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف اپنے مضبوط عزم کا اظہار کرتے ہوئے صدر مملکت منون حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کی ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے عزم کمزور نہیںہوں …

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اتوار کو کوئٹہ میں چرچ پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت کی اور قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف اپنے مضبوط عزم کا اظہار کرتے ہوئے صدر مملکت منون حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کی ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے عزم کمزور نہیںہوں گے۔ دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ صدر مملکت نے زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply