اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے خطاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے رہنما اصول سے اراکین پارلیمنٹ کو آگاہ کیا۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے بتایا کہ بابائے قوم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اقوام عالم اور خاص طور …
صدر مملکت نے اپنے خطاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے رہنما اصول سے آگاہ کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے خطاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے رہنما اصول سے اراکین پارلیمنٹ کو آگاہ کیا۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے بتایا کہ بابائے قوم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اقوام عالم اور خاص طور پر ہمسایہ ممالک سے دوستی‘ امن‘ غیر جانبداری اور محروم لوگوں کی اخلاقی مدد کے اصولوں پر استوار ہوگی اور دنیا کے کسی بھی ملک کے خلاف ہمارے جارحانہ عزائم نہیں ہوں گے۔ پاکستان روز اول سے ہی اسی پالیسی پر گامزن ہے۔








