اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر جسٹس (ر) امان اﷲ خان کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
صدر مملکت نے جسٹس (ر) امان اﷲ خان کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا

مزید خبریں