صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کوطلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 23مئی کو سہ پہر 3بجے طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54کی شق (1) کے تفویض کردہ اختیارات استعمال کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔

Leave a Reply