صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی میر عبدالقدوس بزنجو کے گھر جاکر والد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل حب میں سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے گھر گئے۔ صدر مملکت نے میر عبدالقدوس بزنجو سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی۔ صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہلخانہ کےلئے صبر جمیل کی دعا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply