صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وہ 15 دسمبر تک سعودی عرب میں قیام کریں گے۔صدر مملکت کے سعودی عرب کے قیام کے دوران چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے۔

مزید خبریں