اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ بدھ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے گھر گئے۔ صدر مملکت نے شہید کے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ ونگ کمانڈر …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے گھر جا کران کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہارکیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ بدھ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے گھر گئے۔ صدر مملکت نے شہید کے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے اسلام آباد میں طیارے کے حادثہ میں جام شہادت نوش کیا تھا۔








