صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پروفیسر احمد سلیم الامیری کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا پرو چانسلر تعینات کر دیا

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پروفیسر احمد سلیم الامیری کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا پرو چانسلر تعینات کر دیا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق پروفیسر احمد سلیم الامیری سعودی عرب میں امام محمد ابن سعود یونیورسٹی، ریاض میں بطور ریکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

مزید خبریں