صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد عباس چوہدری کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد عباس چوہدری کے انتقال پر گہرے رنچ و غم کا اظہار کیا ہے جو جمعہ کو خالق حقیقی سے جا ملے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ صدر نے تدریس کے شعبہ میں مرحوم کی …

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد عباس چوہدری کے انتقال پر گہرے رنچ و غم کا اظہار کیا ہے جو جمعہ کو خالق حقیقی سے جا ملے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ صدر نے تدریس کے شعبہ میں مرحوم کی خدمات کو بھی سراہا۔

Leave a Reply