صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو یہاں ایوان صدر سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں صدر عارف علوی نے میر ظفر اللہ خان جمالی کے اہلِ خانہ سے دلّی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور غمزدہ …

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو یہاں ایوان صدر سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں صدر عارف علوی نے میر ظفر اللہ خان جمالی کے اہلِ خانہ سے دلّی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ صدر مملکت نے کہا کہ مرحوم بطور ممبر قومی اسمبلی ایک بااخلاق انسان کے طور پر جانے جاتے تھے۔