صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیراعلی پنجاب کے والد سردار فتح محمد بزدار کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعلی پنجاب کے والد سردار فتح محمد بزدار کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Leave a Reply