صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بلوچستان کے علاقہ ہرنائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان کے علاقہ ہرنائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمّت کی ہے۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے حملے میں ایف سی کے جوانو ں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے دلّی ہمدردی اور اظہار افسوس کیا۔ صدر عارف علوی نے …

اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان کے علاقہ ہرنائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمّت کی ہے۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے حملے میں ایف سی کے جوانو ں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے دلّی ہمدردی اور اظہار افسوس کیا۔ صدر عارف علوی نے شہداء کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید خبریں