صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ایوان بالا کا اجلاس کل شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا(سینیٹ) کا اجلاس کل (جمعرات ) شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق I کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

مزید خبریں