صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد ۔ 08مئی(اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں صدر نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔صدر نے کہا کہ رمضان کے با برکت میہنے میں ایسی انسانیت سوز حرکت کرنے والے گمراہی میں مبتلا ہیں،انہوں نے شہدا کے بلند درجات اور لواحقین کے لئے …

اسلام آباد ۔ 08مئی(اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں صدر نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔صدر نے کہا کہ رمضان کے با برکت میہنے میں ایسی انسانیت سوز حرکت کرنے والے گمراہی میں مبتلا ہیں،انہوں نے شہدا کے بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی

مزید خبریں

Leave a Reply