صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چھمب سیکٹر کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چھمب سیکٹر کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ جمعرات کو ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے شہداءکی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدرمملکت نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے …

اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چھمب سیکٹر کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ جمعرات کو ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے شہداءکی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدرمملکت نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ وطن کے دفاع میں مسلح افواج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply