صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ۔پیر کو ایوان صدر سے جاری بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ رمضان المبارک میں ایسے حملے پاکستان کے خلاف گھناؤنی اور بزدلانہ سازش ہیں، پولیس اور سیکیورٹی …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ۔پیر کو ایوان صدر سے جاری بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ رمضان المبارک میں ایسے حملے پاکستان کے خلاف گھناؤنی اور بزدلانہ سازش ہیں، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں بے مثال ہیں، صدر مملکت نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

Leave a Reply