اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین کو قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے پیر کو ایوان صدر میں نیب کی سالانہ رپورٹ 2016ءپیش کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر چیئرمین نیب نے صدر مملکت کو رپورٹ کے اہم پہلوﺅں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
صدر مملکت کو چوہدری نے نیب کی سالانہ رپورٹ 2016ءپیش کر دی

مزید خبریں