اسلام آباد ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ جامعات اور دیگر تعلیمی ادارے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، تعلیمی اداروں پر انسانی وسائل کی ترقی کے سلسلے میں اضافی ذمہ داری عائد ہوتی ہے جو ملک کے سماجی اقتصادی ترقی کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چانسلر حسن …
صدر مملکت کی رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چانسلر سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ جامعات اور دیگر تعلیمی ادارے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، تعلیمی اداروں پر انسانی وسائل کی ترقی کے سلسلے میں اضافی ذمہ داری عائد ہوتی ہے جو ملک کے سماجی اقتصادی ترقی کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چانسلر حسن محمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی۔








