لاہور۔28 جون (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 19سے20 روپے فی کلو، پیاز34سے36 روپے اور ٹماٹر19 سے20 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ212 سے 220 روپے، پالک19 سے20،بینگن33سے35 ، بھنڈی توری53سے55،کریلا56سے58، گھیا کدو36سے38، مٹر96 سے100، اروی82سے 85 ، شملہ مرچ82 سے85، پھول گوبھی40 سے 42، بند گوبھی63سے65 ، شلجم33سے35 اور مولی13سے14روپے فی کلو …
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

مزید خبریں
لاہور۔28 جون (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 19سے20 روپے فی کلو، پیاز34سے36 روپے اور ٹماٹر19 سے20 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ212 سے 220 روپے، پالک19 سے20،بینگن33سے35 ، بھنڈی توری53سے55،کریلا56سے58، گھیا کدو36سے38، مٹر96 سے100، اروی82سے 85 ، شملہ مرچ82 سے85، پھول گوبھی40 سے 42، بند گوبھی63سے65 ، شلجم33سے35 اور مولی13سے14روپے فی کلو رہی۔








