صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔5 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 20سے21 روپے فی کلو، پیاز38سے40 روپے اور ٹماٹر25 سے27 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ236 سے 243 روپے، پالک16 سے17،بینگن31سے33 ، بھنڈی توری53سے55،کریلا72سے75، گھیا کدو30سے32، مٹر112 سے116، اروی60سے 62 ، شملہ مرچ76 سے79، پھول گوبھی40سے 42، بند گوبھی48ے50، شلجم27سے29 اور مولی12سے14روپے فی کلو رہی۔

Leave a Reply