صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔29 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)85 تا 123 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 74 تا 76 روپے، ناشپاتی 63 سے 66 روپے اور کیلا 58 سے60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔