صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔20مئی (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیر کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)164 تا170 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 116تا120 روپے اور کیلا103سے107 روپے فی درجن فروخت ہوا، اسی طرح کھجور (ایرانی) 162 تا 168 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

Leave a Reply