لاہور۔28 جون (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)1664 تا172 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 125تا130 روپے اور کیلا58سے60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح کھجور (ایرانی) 144 تا 150 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

مزید خبریں