صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔5 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)164 تا170 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 130تا135 روپے اور کیلا58سے60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 67تا 70 روپے اور آم چونسہ 110تا115روپے فی کلو فروخت ہوا۔

Leave a Reply