صوبہ میں رمضان بازاروں میں سستی اشیائے خورد و نوش حکومت پنجاب کا عوام دوست اقدام ہے، سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں لگائے جانے والے319 رمضان بازاروں میں سستی اور معیاری اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کے لے 9 ارب روپے کی خطیر سبسڈی حکومت پنجاب کا ایک عوام دوست اقدام ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر رمضان بازاروں میں آٹا چینی، گوشت، …

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں لگائے جانے والے319 رمضان بازاروں میں سستی اور معیاری اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کے لے 9 ارب روپے کی خطیر سبسڈی حکومت پنجاب کا ایک عوام دوست اقدام ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر رمضان بازاروں میں آٹا چینی، گوشت، سبزیاں، پھل اور دیگر اشیاءعام بازاروں کی نسبت کم نرخوں پروافر دستیاب ہیں۔

Leave a Reply