عالمی ادارہ صحت کی مشرقی بحیرہ روم خطہ کے لیے علاقائی کمیٹی کا64واں اجلاس(کل) ہوگا‘ سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی)عالمی ادارہ صحت کی مشرقی بحیرہ روم خطہ کے لیے علاقائی کمیٹی کا64واں اجلاس(آج)پیر کی شام یہاں ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا ۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائرےکٹر جنرل ڈاکٹر تدروس ادھم نوم غبریس ، مشرقی بحیرہ روم خطہ کے لیے عالمی ادارہ صحت کے علاقائی ڈائرےکٹر محمد فکری‘ ڈبلیو ایچ اوکی مشرقی بحیرہ روم خطہ کے لیے علاقائی کمیٹی کے اجلاس میں …

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی)عالمی ادارہ صحت کی مشرقی بحیرہ روم خطہ کے لیے علاقائی کمیٹی کا64واں اجلاس(آج)پیر کی شام یہاں ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا ۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائرےکٹر جنرل ڈاکٹر تدروس ادھم نوم غبریس ، مشرقی بحیرہ روم خطہ کے لیے عالمی ادارہ صحت کے علاقائی ڈائرےکٹر محمد فکری‘ ڈبلیو ایچ اوکی مشرقی بحیرہ روم خطہ کے لیے علاقائی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پہلے ہی اسلام آباد میں ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی علاقائی سطح کی کورننگ باڈی کے طورپر اس علاقائی کمیٹی میں عالمی ادارہ صحت کے مشرقی بحیرہ روم خطہ کے تمام 22ممالک کے نمائندے شامل ہیں۔

Leave a Reply