عالمی بینک کی بوسنیا کے شعبہ بینکاری کیلئے 61.7 ملین ڈالر قرضے کی منظوری

سراجیوو ۔ 30 اپریل (اے پی پی) عالمی بینک نے بوسنیا کے شعبہ بینکاری کے استحکام کیلئے 61.7 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی بوسنیا اور مونٹینیگرو کیلئے کنٹری مینیجر تاتیانہ پروکریا کوا نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ میکرو سطح پر مالیاتی استحکام کیلئے مالیاتی شعبے کی مضبوطی لازمی ہے۔واضح رہے کہ حالیہ عالمی مالیاتی بحران کے بعد بوسنیا کا شعبہ مالیات سخت …

سراجیوو ۔ 30 اپریل (اے پی پی) عالمی بینک نے بوسنیا کے شعبہ بینکاری کے استحکام کیلئے 61.7 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی بوسنیا اور مونٹینیگرو کیلئے کنٹری مینیجر تاتیانہ پروکریا کوا نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ میکرو سطح پر مالیاتی استحکام کیلئے مالیاتی شعبے کی مضبوطی لازمی ہے۔واضح رہے کہ حالیہ عالمی مالیاتی بحران کے بعد بوسنیا کا شعبہ مالیات سخت مشکلات کا شکار ہے جبکہ بینکوں سے قرضوں کی شرح میں سالانہ 2-3 فیصد کمی ہورہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply