عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

لندن ۔ 06 جنوری(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز لندن میٹل ایکسچنج کے تحت قیمتوں میں 1.2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 5580ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ شنگھائی فیوچرز ایکسیچنج کے تحت قیمتوں میں 0.88فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے …

لندن ۔ 06 جنوری(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز لندن میٹل ایکسچنج کے تحت قیمتوں میں 1.2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 5580ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ شنگھائی فیوچرز ایکسیچنج کے تحت قیمتوں میں 0.88فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 45760یوآن یا 6607ڈالر فی ٹن میں طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply