عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان

لندن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی فیوچرزایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.6فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 5637ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ماہرین کے مطابق فلپائن میں تانبے کی کانوں میں آلودگی کے خلاف حکومتی اقدامات کے بعد تانبے کی مارکیٹ متاثرہوئی ہے لیکن طلب میں اضافی …

لندن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی فیوچرزایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.6فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 5637ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ماہرین کے مطابق فلپائن میں تانبے کی کانوں میں آلودگی کے خلاف حکومتی اقدامات کے بعد تانبے کی مارکیٹ متاثرہوئی ہے لیکن طلب میں اضافی کی وجہ سے یہ صورتحال جلد بہتر ہوجائیں گی۔

Leave a Reply