نیو یارک ۔ 06 جنوری(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ مبصرین کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں پر اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ