سنگا پور۔06 ستمبر(اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ جمعرات کو کم ہوئے جس کی وجہ ایران کیخلاف امریکی پابندیاں اور چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی بڑھنے کے خدشات ہیں۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی اکتوبر کے لئے سپلائی کے نرخ 12سینٹ کمی کے ساتھ68.60 ڈالر فی بیرل اور برنٹ کروڈ کی سپلائی 5سینٹ کمی کے ساتھ 77.22 ڈالر …
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
سنگا پور۔06 ستمبر(اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ جمعرات کو کم ہوئے جس کی وجہ ایران کیخلاف امریکی پابندیاں اور چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی بڑھنے کے خدشات ہیں۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی اکتوبر کے لئے سپلائی کے نرخ 12سینٹ کمی کے ساتھ68.60 ڈالر فی بیرل اور برنٹ کروڈ کی سپلائی 5سینٹ کمی کے ساتھ 77.22 ڈالر فی یرل طے پائی ۔









