عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔ 16 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کا عمل برقرار ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ ک1352.81 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس گولڈ کی اپریل کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.70) ڈالر) اضافہ کے ساتھ 1355.30 ڈالر فی اونس طے پائی تاہم چاندی کے نرخ 0.2 فیصد کم ہو کر 16.83 ڈالر …

لندن ۔ 16 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کا عمل برقرار ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ ک1352.81 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس گولڈ کی اپریل کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.70) ڈالر) اضافہ کے ساتھ 1355.30 ڈالر فی اونس طے پائی تاہم چاندی کے نرخ 0.2 فیصد کم ہو کر 16.83 ڈالر فی اونس، پلاڈیم کے بڑھ کر 1012.50ڈالر فی اونس اور پلاٹنیم کے کم ہو کر995.99ڈالر فی اونس رہے۔