واشنگٹن۔ 24 جون (اے پی پی) امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی کشیدگی کے باعث پیر کو بھی عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ پر برقرار رہے۔نیویارک سپاٹ میں سونے کی فیوچر ٹریڈنگ 1,404.79 ڈالر فی اونس میں ہوئی،اس عالمی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ جمعہ کو اپنی انتہائی سطح 1,410.78 پر بند ہوئے تھے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ پر برقرار

مزید خبریں