لندن ۔ 06 جنوری(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں سات ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ گزشتہ روز آئی سی ای فیوچرز کے تحت چینی کی قیمتوں میں 0.7فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 21.04سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے ۔
عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں ساتہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں