عالمی منڈی میں خام چینی کے نرخ دس ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

لندن ۔ 31 مارچ (اے پی پی)عالمی منڈی میں خام چینی کے نرخ دس ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔لندن اور نیویارک کی انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینجز (آئی سی ای )میں مئی کے لئے خام چینی(را شوگر)کے سودے قیمت میں 1.8 فیصد کی کمی کے ساتھ 16.81 ڈالر فی پاونڈ رہیں جبکہ مئی کے لئے سفید چینی کے سودے 6.30 ڈالر کی کمی کے ساتھ479.60 ڈالر فی ٹن میں طے …

لندن ۔ 31 مارچ (اے پی پی)عالمی منڈی میں خام چینی کے نرخ دس ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔لندن اور نیویارک کی انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینجز (آئی سی ای )میں مئی کے لئے خام چینی(را شوگر)کے سودے قیمت میں 1.8 فیصد کی کمی کے ساتھ 16.81 ڈالر فی پاونڈ رہیں جبکہ مئی کے لئے سفید چینی کے سودے 6.30 ڈالر کی کمی کے ساتھ479.60 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے۔ٹراپیکل ریسرچ سروسز کے مطابق خام ویلیو کے حساب سے 2017/18 کے دوران عالمی سطح پر خام چینی کی سپلائی 2.85 ملین ٹن سرپلس رہے گی۔

Leave a Reply