نیویارک ۔ 29 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں چینی اور کافی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مستقبل قریب میں ان کی فروخت میں اضافے کے امکانات ہیں۔ایکسچینج میں جولائی کیلئے خام چینی کے سودے 0.7 سینٹ (4.5 فیصد) بڑھ کر 16.13 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔
عالمی منڈی میں چینی اور کافی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں