عالمی چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) قومی سائیکلنگ ٹیم کے کوچ جاوید خان نے کہا ہے قومی سائیکلنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا عالمی چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے اور عالمی سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے دوحہ ، قطر میں شروع ہوگی ، جس میں 15 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں

Leave a Reply