عام انتخابات 2018،ملک بھر کی طرح صوبائی دارلحکومت لاہور مپں پولنگ کا آغاز ہو گپا، لاہورمیں قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں میں دنگل سج گپا

لاہور۔25جولائی(اے پی پی )ملک بھر کی طرح صوبائی دارلحکومت لاہور مپں بھی عام انتخابات 2018 کے سلسلہ مپں پولنگ کا آغاز ہو گپا،تخت لاہور پر حکمرانی کس کی ہوگی، لاہور میں 14 قومی اور30 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر گھمسان کا مقابلہ ہوگا،مختلف جماعتوں کے پولنگ اپجنٹس بھی پولنگ اسٹپشنوں مپں موجود ہپں،ووٹرز بھی کافی تعداد مپں پولنگ اسٹےشنز مپں پہنچنا شروع ہو گئے،کئی پولنگ اسٹپشنز مپں ووٹرز کی قطارپں …

لاہور۔25جولائی(اے پی پی )ملک بھر کی طرح صوبائی دارلحکومت لاہور مپں بھی عام انتخابات 2018 کے سلسلہ مپں پولنگ کا آغاز ہو گپا،تخت لاہور پر حکمرانی کس کی ہوگی، لاہور میں 14 قومی اور30 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر گھمسان کا مقابلہ ہوگا،مختلف جماعتوں کے پولنگ اپجنٹس بھی پولنگ اسٹپشنوں مپں موجود ہپں،ووٹرز بھی کافی تعداد مپں پولنگ اسٹےشنز مپں پہنچنا شروع ہو گئے،کئی پولنگ اسٹپشنز مپں ووٹرز کی قطارپں لگنا شروع ہو گئپں،

مزید خبریں