بغداد ۔ 19 اگست (اے پی پی) عراقی شہر کرکوک میں داعش نے پولیس اہلکار کو اہل خانہ کے 7 افراد سمیت قتل کر دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ شمال مغربی قصبے دابیش میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے ایک گھر پر دھاوا بولتے ہوئے وہاں موجود پولیس افسر اور اس کے کنبے کے 7 افراد کو اغوا کرنے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا۔واضح رہے …
عراق،داعش کے حملے میں پولیس افسر اہل خانہ کے 7 افراد سمیت قتل

مزید خبریں
بغداد ۔ 19 اگست (اے پی پی) عراقی شہر کرکوک میں داعش نے پولیس اہلکار کو اہل خانہ کے 7 افراد سمیت قتل کر دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ شمال مغربی قصبے دابیش میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے ایک گھر پر دھاوا بولتے ہوئے وہاں موجود پولیس افسر اور اس کے کنبے کے 7 افراد کو اغوا کرنے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا۔واضح رہے کہ مغربی کرکوک کے 4 قصبے جون 2014ءسے داعش کے زیر قبضہ ہیں۔








