عرفان صدیقی ، مرتضیٰ جاوید عباسی اوردیگر ارکان نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی ، قائدایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی ، اراکین قومی اسمبلی محترمہ شاہدہ اختر علی ، آسیہ ناصر ، نعیمہ کشور اور عالیہ کامران نے پمز ہسپتال میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی اوران کی جلد صحتیابی کی دُعا کی۔ عیادت کرنے والوں نے مستونگ بم …

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی ، قائدایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی ، اراکین قومی اسمبلی محترمہ شاہدہ اختر علی ، آسیہ ناصر ، نعیمہ کشور اور عالیہ کامران نے پمز ہسپتال میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی اوران کی جلد صحتیابی کی دُعا کی۔ عیادت کرنے والوں نے مستونگ بم دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کےلئے بھی دُعا کی ۔

Leave a Reply