علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کا G-9/1 کا امتحانی سینٹر نمبر 165 ایک روز کیلئے عمار خان شہید ماڈل سکول G-10/3 منتقل

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر14دسمبر کو منعقد ہونے والے امتحانات کے لئے G-9/1 کے سینٹر نمبر 165کو عمار خان شہید ماڈل سکولG-10/3 منتقل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2017ءکے امتحانات ملک بھر میں جاری ہیں ۔

Leave a Reply