عمران خان اداروںکے خودساختہ ترجمان نہ بنیں، انجینئرا میر مقام

پشاور۔07 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان اداروںکے خودساختہ ترجمان نہ بنیں،عوام نے اپنے ردعمل کاٹریلرگزشتہ روزصوبائی وزیرکے حلقہ پہنچے پرپیش کردیاتاہم عمران خان اور پرویزخٹک خاطر جمع رکھیںبہت جلدایسی ہی خاطرتواضع آئندہ انتخابات میںانکی ہونیوالی ہے،آخرت میںعمران خان سے نوازشریف کیخلاف الزام تراشی کانہیںپوچھاجائیگابلکہ عوام کی خدمت کے متعلق پوچھا جائیگا۔ان خیالات کااظہارانہوںنے موسیٰ زئی پشاورپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی رہنماءناصرخان …

پشاور۔07 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان اداروںکے خودساختہ ترجمان نہ بنیں،عوام نے اپنے ردعمل کاٹریلرگزشتہ روزصوبائی وزیرکے حلقہ پہنچے پرپیش کردیاتاہم عمران خان اور پرویزخٹک خاطر جمع رکھیںبہت جلدایسی ہی خاطرتواضع آئندہ انتخابات میںانکی ہونیوالی ہے،آخرت میںعمران خان سے نوازشریف کیخلاف الزام تراشی کانہیںپوچھاجائیگابلکہ عوام کی خدمت کے متعلق پوچھا جائیگا۔ان خیالات کااظہارانہوںنے موسیٰ زئی پشاورپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی رہنماءناصرخان موسیٰ زئی کی رہائشگاہ پرپاکستان مسلم لیگ(ن)ضلع پشاورکے پارٹی قائدین، منتخب نمائندوںاورورکروںکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ا

Leave a Reply