عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت 10جنوری تک ملتوی

سلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی کے ریفرنس کی سماعت 10جنوری تک ملتوی کردی۔تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔الیکشن کمیشن نے جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنس اور پٹیشن کو یکجا کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

مزید خبریں

Leave a Reply