عمران خان کا کام الزام تراشی اور اداروں کی تضحیک ہے،دانیال عزیز

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کر عدالے کی جانب سے پیش ہونے کا آخری موقع دیا گیا اور وہ پیش نہیں ہوئے،عمران کان نے پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا اس کی مثال نہیںملتی،وہ عدالتوں کے مفرور ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھوں نے کہا کہ آج …

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کر عدالے کی جانب سے پیش ہونے کا آخری موقع دیا گیا اور وہ پیش نہیں ہوئے،عمران کان نے پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا اس کی مثال نہیںملتی،وہ عدالتوں کے مفرور ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھوں نے کہا کہ آج جب عدالتوں سے یہ آواز بلند ہو تی ہے کہ عمراں خان ولد اکرام اللہ نیازی پیش ہو تو وہ پیش نہیں ہوتے وہ مفرور ہیں، عمران خان 788 کے اشتہاری ہونے کے باوجود آزاد پھر رہے ہیں۔

Leave a Reply