اسلام آباد+پشاور۔07 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کے دماغی توازن کی درستگی کیلئے صرف دعاکرسکتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی حالت پر رحم کرکے خیالی دنیا سے نکال لیں اور انہیں حقیقت پسند بنادیں،عمران خان نے لاہورمیںپی ایس ایل کے فائنل کے خلاف بیان دیکر پاکستان کے کروڑوں عوام سمیت ان نوجوانوںکی دل آزاری کی اور جذبات مجروح کئے …
عمران خان کے بیان سے کروڑوں نوجوانوں کی دل آزاری ہوئی ہے،انجینئر امیر مقام

مزید خبریں
اسلام آباد+پشاور۔07 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کے دماغی توازن کی درستگی کیلئے صرف دعاکرسکتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی حالت پر رحم کرکے خیالی دنیا سے نکال لیں اور انہیں حقیقت پسند بنادیں،عمران خان نے لاہورمیںپی ایس ایل کے فائنل کے خلاف بیان دیکر پاکستان کے کروڑوں عوام سمیت ان نوجوانوںکی دل آزاری کی اور جذبات مجروح کئے ہیں جنہوں نے عمران خان کی نام نہاد تبدیلی کیلئے نعرے لگائے تھے،عمران خان سے کبھی خیرکے توقعات نہیںکی جاسکتیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان غیر ملکی کھلاڑیوںکا شکریہ اداکرنے کی بجائے توہین آمیزالفاظ استعمال کرکے پاکستانی عوام اور بیرونی ممالک کوکون ساپیغام دیناچاہتے ہیں







