اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) رحیم یارخان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 179 سے پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ ملک کے عوام کی تقدیربدلنے کاوقت آن پہنچا‘ پی ٹی آئی کادورحقیقی معنوں میں عوامی دورہوگا۔بدھ کو یہاں بنی گالہ میں پی پی262سے ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجید کے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد …
عوام کی تقد یربدلنے کاوقت آن پہنچا‘ پی ٹی آئی کادورحقیقی معنوں میں عوامی دورہوگا, چوہدری جاویداقبال وڑائچ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) رحیم یارخان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 179 سے پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ ملک کے عوام کی تقدیربدلنے کاوقت آن پہنچا‘ پی ٹی آئی کادورحقیقی معنوں میں عوامی دورہوگا۔بدھ کو یہاں بنی گالہ میں پی پی262سے ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجید کے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دنیابھر سے عمران خان کووزیراعظم نامزدہونے کے فیصلے پرمسرت کااظہار کیاجارہا ہے جو خوش آئندہے ‘ ملک کی خارجہ وداخلہ پالیسیوں میں بہتری سمیت تعمیرترقی کے سفرکوتقویت ملے گی‘ جنوبی پنجاب کے عوام سے کیے وعدے ضرورپورے ہوں گے ۔








