فتح اللہ گولن کے ساتھ رابطوں اور تعلقات کے الزام میں 35000 مشتبہ افراد زیر حراست ہیں ، ترک وزیر انصاف

انقرہ ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ جولائی کی ناکام بغاوت میں مبینہ طور پر ملوث فتح اللہ گولن گروپ کے ساتھ رابطوں اور تعلقات کے الزام میں اب تک 35000 مشتبہ افراد زیر حراست ہےں ۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترک وزیر انصاف باقر روزدگ نے کہا ہے کہ مزید3907 مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ جبکہ عدلیہ کے …

انقرہ ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ جولائی کی ناکام بغاوت میں مبینہ طور پر ملوث فتح اللہ گولن گروپ کے ساتھ رابطوں اور تعلقات کے الزام میں اب تک 35000 مشتبہ افراد زیر حراست ہےں ۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترک وزیر انصاف باقر روزدگ نے کہا ہے کہ مزید3907 مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ جبکہ عدلیہ کے احکامات پر گرفتار شدگان میں 26000 افراد کو رہا کیا جا چکاہے ۔

Leave a Reply