اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستا نیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ فرانسیسی اسلام نام کی کوئی چیز نہیں ، صرف ایک مذہب اسلام ہے ۔ فرانسیسی صدر کے بیان پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ فرانس میں اسلام کو ’غیر ملکی ‘ سے آزاد کرنا فرانسیسی معاشرے میں مسلمانوں کو پسماندہ کرنے کی صرف بیان …
فرانسیسی اسلام نام کی کوئی چیز نہیں ، صرف ایک مذہب اسلام ہے ، زلفی بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستا نیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ فرانسیسی اسلام نام کی کوئی چیز نہیں ، صرف ایک مذہب اسلام ہے ۔ فرانسیسی صدر کے بیان پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ فرانس میں اسلام کو ’غیر ملکی ‘ سے آزاد کرنا فرانسیسی معاشرے میں مسلمانوں کو پسماندہ کرنے کی صرف بیان بازی ہے ، جو اسلا مو فوبیا کا دوسرا نام ہے ۔








